اشاعتیں

نومبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

تمباکونوشی

تصویر
 (Nicotinism)  تمباکونوشی نکوٹزم طبی طور پر تمباکو استعمال کرنے کو کہتے ہیں۔ تمباکو نوشی انتہائی مضرِ صحت عمل ہے اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔ تمباکو نوشی زیادہ تر مندرج ذیل طریقوں سے کی جاتی ہے: سگار، سگریٹ اور حقہ وغیرہ کے ذریعہ ویسے ہی چبا کر یا پان، گٹکا وغیرہ کے ذریعہ سونگھنے کے ذریعہ تمباکو کا استعمال جس طرح بھی کیا جائے صحت کیلئے ہمیشہ مضر ہی ثابت ہوتا ہے کیونکہ تمباکو میں سے مختلف قسم کے (نکوٹین کولیڈین اور میتھائل الکوحل جیسے) کیمیکل کا اخراج ہوتا ہے جس کے استعمال سے "کاربن مونو آکسائیڈ" جیسی زہریلی چیز انسان اپنے جسم میں داخل کرتا ہے جو کہ بعد میں ایک خاموش قاتل ثابت ہوتا ہے۔  نقصانات :- بے پناہ نقصانات کی لسٹ میں سے چیدہ چیدہ نقصانات بیان کر دیتا ہوں۔ ہائی بلڈ پریشر پھیپھڑوں کے امراض حتٰی کہ کینسر دمہ اور الرجی جیسے مسائل نظر اور ذہنی کمزوری ہونٹوں، منہ، دانتوں، مسوڑھوں اور حلق کے امراض حتٰی کہ کینسر نظامِ ہاضمہ اور آلاتِ ہاضمہ کے امراض ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں تمباکونوشی سے مکمل طور چھٹکارا اور تمباکونوشی کے باعث ہونے والے تمام عوارض کا سدِباب ممکن ہ...

ہومیوپیتھک طریقہ علاج

تصویر
ہومیوپیتھک طریقہ علاج ہومیوپیتھی کیا ہے.؟ ہومیوپیتھک ایک بالمثل اور ڈاکٹر و مریض یا مریض کے لواحقین کیلئے محنت طلب طریقہ علاج ہے جس کا مقصد شخصیت، طرز زندگی اور موروثی وجوہات کے ساتھ ساتھ بیماری کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے پورے فرد کی ہر ایک جسمانی تبدیلی، جذباتی اور تکلیف کا علامات اور مزاج کے مطابق علاج کرنا ہے۔ چونکہ تمام لوگ قدرتاً منفرد ہوتے ہیں، اس لیے ہومیوپیتھک ادویات تمام افراد کیلئے منفرد تجویز کی جاتی ہیں۔ حتٰی ایک ہی گھر کے دو افراد ایک ہی طرح کے مرض میں مبتلا ہوں تو دونوں کی دوا الگ الگ ہو سکتی کیونکہ ان دونوں کی علامات تو ایک جیسی ہو سکتی ہیں مگر مزاج نہیں۔ اندازِ ہومیوپیتھی : پہلے وقتوں میں جب لوگ معمولی بیماریوں جیسے نزلہ، زکام، کھانسی، بخار، سردرد یا گلے کی سوزش وغیرہ میں مبتلا ہوتے تھے تو دور حاضر کی طرح اینٹی بائیوٹک و سیلف میڈیکیشن کے بجائے قدرتی اجزاء کااستعمال کیا کرتے تھے۔ لوگوں کی قوت مدافعت مضبوط ہوتی تھی اور جسم بیماری کے خلاف لڑنے کیلئے طاقتور ہوتے تھے جس کے باعث وہ بہت جلد ہی تھوڑی سی حفاظتی اقدامات کر کے صحت یاب ہو جاتے تھے۔ قدرتی اجزاء کی طرح ہومیوپی...