تمباکونوشی

 (Nicotinism)  تمباکونوشی



نکوٹزم طبی طور پر تمباکو استعمال کرنے کو کہتے ہیں۔

تمباکو نوشی انتہائی مضرِ صحت عمل ہے اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔

تمباکو نوشی زیادہ تر مندرج ذیل طریقوں سے کی جاتی ہے:

سگار، سگریٹ اور حقہ وغیرہ کے ذریعہ

ویسے ہی چبا کر یا پان، گٹکا وغیرہ کے ذریعہ

سونگھنے کے ذریعہ


تمباکو کا استعمال جس طرح بھی کیا جائے صحت کیلئے ہمیشہ مضر ہی ثابت ہوتا ہے کیونکہ تمباکو میں سے مختلف قسم کے (نکوٹین کولیڈین اور میتھائل الکوحل جیسے) کیمیکل کا اخراج ہوتا ہے جس کے استعمال سے "کاربن مونو آکسائیڈ" جیسی زہریلی چیز انسان اپنے جسم میں داخل کرتا ہے جو کہ بعد میں ایک خاموش قاتل ثابت ہوتا ہے۔

 نقصانات :-

بے پناہ نقصانات کی لسٹ میں سے چیدہ چیدہ نقصانات بیان کر دیتا ہوں۔

ہائی بلڈ پریشر

پھیپھڑوں کے امراض حتٰی کہ کینسر

دمہ اور الرجی جیسے مسائل

نظر اور ذہنی کمزوری

ہونٹوں، منہ، دانتوں، مسوڑھوں اور حلق کے امراض حتٰی کہ کینسر

نظامِ ہاضمہ اور آلاتِ ہاضمہ کے امراض

ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں تمباکونوشی سے مکمل طور چھٹکارا اور تمباکونوشی کے باعث ہونے والے تمام عوارض کا سدِباب ممکن ہے۔


 ہاشمی ہومیوپیتھک کلینک
03002169956

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

موسمیاتی تبدیلی اور صحت

ایچ پائلوری

رمضان المبارک اور ہماری صحت